اوپر چھنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشتکار) کھیت کی کٹائی کا ایک طریقہ جس میں پہلے بالیں اوپر سے چھانٹ لی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکار) کھیت کی کٹائی کا ایک طریقہ جس میں پہلے بالیں اوپر سے چھانٹ لی جاتی ہیں۔